Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رینجرز کی تعیناتی کے لیے وزرات داخلہ کو خط

بلدیاتی انتخابات، سندھ حکومت نے رینجرز کی تعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے صوبائی حکومت نے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کی پیش نظر وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں کل 9682

Loading...