
ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ہراساں کرنے اور کام میں مداخلت کا معاملہ، سی اے اے کو رپورٹ ارسال
فیصل آباد ایرپورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ہراساں کرنے اور کام میں مداخلت کے معاملے پر سی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی کو رپورٹ بھیج دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف کے چیف سیکورٹی افسر کی مسلح اہلکاروں کے ساتھ سی اے اے کے ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ہراساں کیا اور بغیر اجازت اور پیشگی اطلاع کے







