Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوکرین کا کریمیا پر حملے میں 9 روسی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے اس  نے کریمیا پر حملے  کےدوران روس کے 9 لڑاکا طیارے تباہ رکر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کریمیا کے ایک فضائی اڈے پر ہونے والے مہلک دھماکوں  میں  روس کے 9 لڑاکا طیارے تباہ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ روسی طیارے یوکرین کے حملے میں تباہ ہوئے ہیں

Loading...