
صدف کنول کی ساس کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستانی سپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے اپنی ساس کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ اداکارہ صدف کنول نے ساس سفینہ شیخ کی گزشتہ روز اپنی نند کی شادی کی تقریب کے دوران بنائی گئی ڈانس ویڈیو اپنے انسٹا اسٹوری پر شیئر کی ہے۔ صدف کنول نے اپنی ساس سمیت شہروز سبزواری کے ساتھ بھی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس پر مداح







