Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ چین نے ابھی تک ان معلومات کو شیئر نہیں کیا ہے

عالمی ادارہ صحت کا بڑا انکشاف، لاکھوں لوگوں کا قاتل کورونا وائرس اب بھی نظروں سے اوجھل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جمعہ کے روز ایک حیران کن بیان میں کہا کہ کووڈ-19 کی وبا کا سبب بننے والے SARS-CoV-2 وائرس کے اصل ماخذ کا پتہ لگانے کی کوششیں ابھی تک جاری ہیں اور مکمل نہیں ہو سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی سائنسی مشاورتی کمیٹی نے کہا کہ کووڈ-19 کے آغاز کو سمجھنے میں کچھ پیشرفت

Loading...