
شہباز شریف کو اب استعفیٰ دے دینا چاہئیے، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اب وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیکر نئے الیکشن کا اعلان کر دینا چاہئیے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے الیکشن میں بہت کرم کیا ہے اور اب ہمارے لائحہ عمل سے زیادہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا لائحہ عمل اہم ہے۔ انہوں







