Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا رنگا رنگ میلا رواں سال سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا جبکہ قومی اسکواڈ کے اسٹاف میں شامل تمام ارکان 8 اکتوبر کو لاہور میں جمع ہوں گے اوراسکے بعد یہ تمام افراد لاہور کے مقامی ہوٹل میں 7 روز کا

Loading...