
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے رقم کا اخراج مہنگائی کی وجہ سے ہوا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے رقم کا اخراج مہنگائی کی وجہ سے ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے بڑی رقوم کے اخراج کا اندیشہ عوام کے اعتماد کو مجروح کرنے کی گھناؤنی کوشش اور حقیقت سے بعید ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رقم کے اخراج کی







