Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یونیسکو

کروناوائرس :13 ممالک میں تعلیمی ادارےبند

اقوام ِمتحدہ کےادارےیونیسکوکاکہناہےکہ دنیا بھرمیں کروناوائرس کے سبب 13  ممالک میں تعلیمی ادارےبند کردئیے گئےہیں۔  غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق اقوامِ متحدہ کےادارے یونیسکوکاکہناہےکہ کرونا وائرس کےسبب دنیابھرکے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔ یونیسکو کےمطابق ایک محتاط اندازے کے مطابق کرو ناوائر س نےدنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانےسےروک دیاگیا   ہے۔ واضح رہےکہ چین کے شہرووہان سےپھیلنے والاکرونا وائرس 80 سے زائد ممالک میں

Loading...