
آئر لینڈ کا جنوبی افریقہ اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان
آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے ساتھ ساتھ اگست 2022 میں افغانستان کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کے پہلے تین میچز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئرش سلیکٹرز نے حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے والے 14 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔ یہ اسکواڈ جنوبی







