Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

شہر قائد کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں البتہ شہر میں 10کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی

Loading...