پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت مشترکہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ سیکرٹری کامرس محمد صالح احمد فاروقی اور امریکی تجارتی نمائندہ برائے جنوب و وسطی ایشیا مسٹر کرسٹوفر ولسن نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ کرسٹوفر ولسن نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور
