Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

درمیانی عمر کے افراد کی وہ عادت جو جلد موت کا سبب بنتی ہے

کیا آپ  جانتے ہیں کہ زیادہ وقت ٹی وی دیکھتے ہوئے گزارنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن بھر میں 4 گھنٹے یا اس سے زیادہ وقت ٹی وی دیکھنے سے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کا خطرہ 35 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ بلڈ کلاٹس سے ہارٹ

Loading...