Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام مشکل میں ہے اور حکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہے اور حکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔   2 ووٹوں کی حکومت کے لیے نیا الیکشن ہی واحد راستہ رہ گیا ہے۔لوگ مسائل میں مر رہے ہیں اور

Loading...