
ٹوئیٹر کا ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے ایلون مسک کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ٹوئیٹر کی خریداری کا معاہدہ معطل کیے جانے کے بعد ٹوئیٹر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔ ٹوئیٹر بورڈ کے چیئرمین بریٹ ٹیلر نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ بورڈ ایلون مسک کے ساتھ طے شدہ قیمت







