Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یہ کوئی فلمی سیٹ نہیں بلکہ حقیقی بایو ڈوم ہے

دبئی میں ایسا انڈور جنگل جہاں ہر قدم پر حقیقی خطرہ اور حیرت

کیا آپ نے کبھی 82 فٹ اونچے درخت کو عمارت کے بیچوں بیچ اگتے دیکھا ہے؟ نہیں؟ تو آپ کو دبئی کے “The Green Planet” میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس چار منزلہ مصنوعی عمارت میں آپ کو  حقیقی فلائنگ فاکس چمگادڑیں، سست روی سے چلتے سلوٹھ، خطرناک ایناکونڈا سانپ اور چیختے سیبا بیٹس سب ایک ہی چھت کے نیچے اور وہ بھی کھلے ماحول میں ملیں گے۔

Loading...