Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشن گیمز 2022

ایشن گیمز 2022 کا آفیشل میسکوٹ لانچ کر دیا گیا

اولمپک کونسل آف ایشیا   نے ایشین گیمز 2022 کا آفیشل میسکوٹ  لانچ کردیا ۔ اولمپک کونسل آف ایشیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئیٹر پر اپنے اکاؤنٹ پہ 19ویں ایشین گیمز کے آفیشل میسکوٹ  کی لانچنگ ویڈیو جاری کی۔ ایشین گیمز 2022کے آفیشل  میسکوٹ کو ’روبوٹ ٹرپلٹس‘ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو چائنہ کے شہر ہانگزو میں کھیلے جائیں گے۔ آفیشل  میسکوٹ کی لانچنگ

Loading...