Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Shafqat Mehmood on Kashmir

یونیسکو کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں، شفقت محمود

وفاقی وزیربرائے وفاقی تعلیم و خصوصی تربیت شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی کیلئے یونیسکو کے کردار کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربرائے وفاقی تعلیم و خصوصی تربیت شفقت محمود نے یونیسکو ہیڈکوارٹر پیرس میں یونیسکو کی جنرل کانفرنس کے 40 ویں اجلاس کی جنرل پالیسی ڈیبیٹ کےموقع پر کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے

Loading...