دورانِ حمل ویکسین لگوانے سے ماں اور بچہ دونوں کووِڈ سے محفوظ، تحقیق
کووِڈ کے دوران سب سے زیادہ زیرِ غور مسائل میں حمل کے دوران اور حمل کے بعد کورونا سے ماں اور بچے کی صحت پر پڑنے والے اثرات بھی شامل ہیں۔ اس ضمن میں گزشتہ دو برس سے کئی تحیقیقات کی جا چکی ہیں جبکہ اب بھی مسلسل اس حوالے سے اب بھی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ اب امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے
