
ویسٹ انڈین ٹیم کے اینالسٹ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل
ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے اینالسٹ کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کے دورے پر آئے ٹیم اینالسٹ ایونیش سیتا رام کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر ڈیزن بھی نجی اسپتال میں ایونیش کے ہمراہ موجود ہیں جہاں ان کا علاج معالجہ







