Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

وزیراعظم کی چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی سےالوداعی ملاقات

چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودنے وزیراعظم عمران خان سےملاقات کی ۔  تفصیلات کےمطابق آج وزیراعظم ہاوس میں چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود   نےوزیراعظم عمران خان سےالوداعی ملاقات کی ۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات رواں ماہ  28 نومبرکواپنےعہدےسےریٹائرڈ  ہونےوالےہیں۔  جنرل ذبیرنے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھالی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا27نومبرسے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کےسربراہ

Loading...