آئی ایم ایف نے سماجی اخراجات کے ہدف میں ترمیم کی منظوری دے دی کفالت پروگرام کے وظیفے میں اضافہ کرتے ہوئے رقم 13,500 سے بڑھا کر 14,500 روپے کردی گئی ہے۔