Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آسٹریلیا نے دنیا کا سخت ترین انڈر۔16 سوشل میڈیا پابندی قانون نافذ کر دیا

آسٹریلیا نے دنیا کا سخت ترین انڈر۔16 سوشل میڈیا پابندی قانون نافذ کر دیا

آسٹریلیا نے دنیا کا سخت ترین انڈر۔16 سوشل میڈیا پابندی قانون نافذ کر دیا ہے جس کو مزید وسعت دیتے ہوئے اب لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ٹوئچ کو بھی اس کی زد میں شامل کر لیا ہے۔ آسٹریلوی ای۔سیفٹی کمشنر نے آج اعلان کیا کہ ٹوئچ کی انٹرایکٹو خصوصیات کی وجہ سے اسے بھی دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح 16 سال سے کم عمر صارفین کے

Loading...