Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ادا شرما

ادا شرما نے سوشانت سنگھ راجپوت کا فلیٹ خرید لیا

دی کیرالہ اسٹوری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ آدا شرما نے مبینہ طور پر ممبئی کا وہ فلیٹ خریدلیا ہے جس میں اداکار سوشانت سنگھ راجپوت موت سے پہلے رہائش پزیر تھے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خبر سچ ہے تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہے کہ اداکارہ اپارٹمنٹ میں

Loading...