
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
پشاور: اسپیکر کے پی کے اسمبلی نے قرار دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے جو استعفیٰ دیا وہ آئین اور قانون کے مطابق درست ہے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اسمبلی اجلاس میں کہا کہ وزیراعلیٰ نے آرٹیکل 130 کی شق 8 کے تحت 8 اکتوبر اور پھر 11 اکتوبر کو دو مرتبہ استعفیٰ گورنر کو بھیجا اور دونوں پر علی امین نے ہی دستخط کیے، لہٰذا







