Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار

کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے 5 سے 7 اکتوبر تک دورہ ملائشیا کے اختتام پر پاکستان اور ملائشیا کے درمیان 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں ممالک نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، علاقائی امن، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ملائشین ہم

Loading...