ٹوئٹر کی بحالی : اسٹارٹ اپ نیا سوشل نیٹ ورک شروع کرے گی نیٹ ورک ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے سے قبل اس کے اصل پلیٹ فارم کی فعالیت اور برانڈنگ کو بحال کرے گا