
وزیر اعظم کا مہنگائی کی شرح سنگل ڈجٹ پر آنے کے اعلان پر اظہار اطمینان
وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح سنگل ڈجٹ پر آنے کے اعلان پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل وکرم سے حکومتی معاشی ٹیم کی محنت رنگ لا رہی ہے، اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد پر آنا معیشت میں بہتری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی کم ترین شرح کا سہرا حکومتی ٹیم







