
مسیحی برادری کی پاکستان کی ترقی و دفاع کیلئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، وزیرِ اعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مسیحی برادری کی پاکستان کی تعمیر و ترقی اور دفاع کیلئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی پاک فوج کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افسر جولئین معظم جیمز کو میجر جنرلا کے رینک پر ترقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میجر جنرل جولیئن معظم جیمز کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیرِ اعظم نے







