Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیمپئنز ٹرافی؛ افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا

چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث منسوخ، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں آسٹریلیا اور افغانستان مدمقابل تھے جو بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ بارش کے باعث آسٹریلوی بیٹنگ کے دوران میچ روکنا پڑا، مسلسل بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا، فیلڈ امپائر نے میچ کی منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کا ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔ ایک پوائنٹ کی بدولت آسٹریلیا چیممپئنز ٹرافی

Loading...