اقوام متحدہ میں افغان مندوب نے طالبان رجیم کی دہشتگردانہ پالیسیوں کو بےنقاب کردیا افغانستان کے قائم مقام مندوب نے افغان طالبان رجیم کی ناکامیوں کی قلعی کھول دی