فیصلہ امریکہ پرہے کہ وہ مذاکرات یاجنگ میں سے کون ساراستہ اختیارکرتا ہے، ایرانی وزیرخارجہ یورینیم کی افزودگی ایران کا ناقابل تردیدحق ہے جسے بمباری سے ختم نہیں کیاجاسکتا