Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زلفی بخاری

انتخابی اصلاحات اور الیکشن پر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، زلفی بخاری

زلفی بخاری نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور الیکشن پر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ہے، الیکشن کمیشن سے پوچھتا ہوں کہ وہ ابھی تک اس کو آگے لے کر کیوں نہیں گئے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک کوئی ٹیکنالوجی کیوں

Loading...