اسرائیلی بربریت ناقابل قبول اشتعال انگیزی ہے، 8 مسلم ممالک کا مشترکہ بیان اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے دفاتر کی حرمت کی کھلی خلاف ورزی ہے