کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ امتحانی اوقات میں موبائل فون اور برقی ڈیوائسزکے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی