
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق فرحان یوسف ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ عثمان خان نائب کپتان ہوں گے۔ ایونٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے، جہاں بھارت، کوالیفائر 1 اور کوالیفائر







