
وفاقی حکومت کا کورونا کی ٹیسٹنگ بڑھانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وبائی مرض کورونا کے نئے ویریینٹ کے خطرے کے پیش نظر ٹیسٹنگ کا عمل بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے اس حوالے وفاقی اورصوبائی محکمہ صحت کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں کورونا کی ٹیسٹنگ بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک خاص طور پر







