
آئمہ بیگ کے شوہر زین احمد کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی شادی کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے شیئر کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ گلوکارہ آئمہ بیگ نے 6 اگست کو انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے زین احمد سے شادی کرلی ہے۔ دوستی سے شادی تک کا یہ سفر اگرچہ خاموشی سے طے ہوا لیکن مداحوں کے لیے یہ خبر کسی سرپرائز سے







