ڈیرہ اسماعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا