23ویں فارما ایشیا نمائش وکانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر نمائش میں شرکاء کی ریکارڈ توڑ شرکت اور شاندار کاروباری معاہدوں نے تاریخ رقم کردی۔