ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2025 کیلئے 2.7 فیصد سے بڑھا کر 3.0 کر دی گئی ہے۔