ایف بی آر کا 7100 ارب روپے کی ممکنہ ٹیکس چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ یکم جولائی سے پاکستان میں تمام فیکٹریاں اور کارخانے صرف ایف بی آر سے رجسٹرڈ ٹرک میں سامان لوڈ کرسکیں گے