Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اڑان پاکستان پروگرام پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی ڈائریکٹر نیوز اور بیورو چیفس کو بریفنگ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے اڑان پاکستان پروگرام کے حوالے سے ڈائریکٹر نیوز اور بیوروچیف کو خصوصی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، چین، جاپان، بنگلہ دیش اور ملائیشیا سمیت تمام ترقی یافتہ ممالک نے اپنی ترقی دس سالہ منصوبہ بندی کے ذریعے ممکن بنائی۔ ہماری حکومت نے بھی ملک کی ترقی کے لیے اڑان پاکستان منصوبہ پیش کیا ہے، جو آئندہ پانچ

Loading...