Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایمن خان اپنے ہاں تیسرے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار

ایمن خان اپنے ہاں تیسرے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ایمن خان اپنے ہاں تیسرے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہیں۔ حالیہ عوامی تقریب میں اداکارہ ایمن خان کی شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے ممکنہ طور پر تیسرے بچے کی آمد کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ایمن خان، جنہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ شوبز کا آغاز کیا اور بعدازاں اداکار منیب بٹ سے رشتۂ

Loading...