پاکستان میں پہلی بار نجی شعبے کے تعاون سے ڈرون ٹیکنالوجی ایکسپو کا انعقاد یکسپو نے نہ صرف جدید ڈرون ٹیکنالوجیز کو پیش کیا بلکہ تعلیم اور صنعت کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا