
ونڈوز 11 کی اے آئی اپڈیٹ: اب آپ بات کریں اور کمپیوٹر کام کرے گا
مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرادیے ہیں جن میں ’’کیپیلوٹ ویژن‘‘ ٹول کی وسعت اور متعدد نئے اے آئی ٹولز شامل ہیں۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 میں یہ نئی اپڈیٹس اگلے چند ہفتوں میں تمام صارفین تک پہنچنا شروع ہوجائیں گی جن میں کچھ ایسے فیچرز بھی شامل ہیں جو اب تک صرف محدود ٹیسٹنگ میں دستیاب







