
گزشتہ سال کی نسبت پاکستانی برآمدات میں کمی ریکارڈ
گزشتہ سال کی نسبت 2021 کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کرتے ہوئے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں جاری رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں پاکستانی برآمدات 343 ارب روپے سے زائد رہیں تاہم جنوری 2020 میں پاکستانی برآمدات 378 ارب روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی تھیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جنوری 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021







