برازیل کے جنگلات میں مینڈک کی نئی نسل دریافت چمکتا سنہری رنگ لیے یہ مینڈک ایک سینٹی میٹر سے قدرے بڑا ہے، اور جنوبی برازیل کے پہاڑوں میں رہتا ہے۔