دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا بلوچستان میں معصوم بچوں پر بزدلانہ حملہ بی ایل اے نے معصوم پھولوں پر گولے برسا کر ایک مرتبہ پھر اپنی سفاکیت کا ثبوت دے دیا۔