
باہمت بزرگ پروگرام وزیراعلی پنجاب کا عمررسیدہ افراد کے لیے منفرد قدم ہے
معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ باہمت بزرگ پروگرام وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا عمر رسیدہ افراد کیلئےمنفرد قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کردیا ہے ، اس پروگرام کےتحت65سال سے زائد عمر کے مستحق شہریوں کوماہانہ2ہزارروپےملیں گے ، باہمت بزرگ پروگرام کیلئے ابتدائی طور پر 2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے







